About us

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

فقیر قادری ایم ٹی ایس رضوی (محمد تنویر صدیقی رضوی) آپ سب قارئین کا اپنی ویب سائٹ پر تہے دل سے استقبال کرتا ہے


ان شاء اللہ امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے

یہ ویب سائٹ بنانے کا میرا خاص مقصد یہ ہے پیغام قرآن و سنت (یعنی مسلک اعلی حضرت) کو عام کرنا

مسلک اعلی حضرت پہ قائم رہو
زندگی دی گئی ہے اسی سے لیے

اس ویب سائٹ پر آپ کو حمد باری تعالی، نعت شریف، منقبتیں، بزرگانِ دین کی سوانح حیات، دلچسپ واقعات، بزرگوں کی حکایت، اسلامی سوال و جواب اور مزید دینی ،ملی، مذہبی تحریریں آپ کو ملیں گی 

آپ مجھے اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں۔

جزاک اللہ خیرا کثیرا

ایم ٹی ایس رضوی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے